دمشق: (ویب ڈیسک) دمشق کی تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق اور 5 بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے گورنرمہرمروان نے بیان میں کہا کہ حادثے کی وجوہات کا ...